بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

آیت کرامًا کاتبین کے منصوب ہونے کی وجہ کیا ہے؟


سوال

 كرامًا  كاتبینآیت میں كراماً منصوب کیوں ہے؟

جواب

آیتِ مذکورہ  {كرامًا  كاتبین} میں   (كراماً )  سابقہ آیت   {و ان عليكم لحافظين}  لحافظین کی صفت یا   بدل یا عطفِ بیان ہونے کی وجہ سے منصوب ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200657

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں