بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حسبنا اللہ و نعم الوکیل کی نحوی ترکیب


سوال

حسبنا اللہ و نعم الوکیل کی نحوی ترکیب

جواب

حسبنا اللہ و نعم الوکیل کی نحوی ترکیب یہ ہے :

'حسبنا'خبر مقدم لفظ'الله'مبتدا مؤخر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر معطوف علیہ

واو حرف عطف ,'نعم'فعل المدح, 'الوکیل'فاعل ,فعل مدح اپنے فاعل سے مل کر خبرمقدم, ' هو'ضمیر محذوف, مخصوص بالمدح ,مبتدا موخر ,معطوف فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں