عورتوں کے مخصوص ایام میں ہمیں جماع کی اجازت نہیں، کیا ہم اپنی خواہش عورت کی رانوں اورسینے سے پوری کرسکتے ہیں؟
کرسکتے ہیں، البتہ ناف سے لے کر گھٹنے تک کپڑوں کے بغیر استعمال ممنوع ہے ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200532
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن