بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
6 محرم 1448ھ 22 جون 2026 ء
عورت کا چوڑیاں پہننا کیسا ہے؟ جب مرد اُس کو چوڑیوں کے پہننے کا حکم دے!
جائز ہے اور شوہر کا حکم ہے تو بیوی کو تعمیل کرنی چاہیے، ورنہ گناہ گار ہوگی ۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144209200042
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔