
عورتوں کے ان دنوں میں جب ان کی نماز معاف ھوتی ہے، اس میں ان کا آذان کا جواب دینا جاز ہے یہ نہیں۔
عورت کے لئیے ایام مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا جائز ہے۔ واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143604200022
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن