بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اولاد کے لیے وظیفہ


سوال

میری شادی کو چار سال ہوگئے، میری ایک بیٹی ہے، اس کے بعد کوئی اولاد نہیں ہے،اولاد کے  لیے کوئی دعا روحانی علاج بتادیں!

جواب

آپ  پنج وقتہ نماز کا اہتمام کریں، اور فرض نمازوں کے بعد اور تہجد میں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں، نیز درج ذیل وظیفہ درجِ ذیل طریقے سے گیارہ دن مسلسل پڑھنے کا اہتمام کریں :

 عشاء کی نماز کے بعد سورۃ الضحی سات مرتبہ  اوریَافَتّاحُ  سو (100) مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے  پییں بھی اور اپنے آپ پر  چھڑکیں بھی۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144210201367

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں