بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اعوان قوم کس کی اولاد ہے؟


سوال

اعوان کس کی اولاد ہیں اور ان کی تاریخ  کیا ہے؟

جواب

اعوان قوم حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔درجہ ذیل کتب میں مکمل تفصیل دیکھی جا سکتی ہے۔

1۔۔ تاریخ خلاصۃ الاعوان ۔ از : محبت حسین اعوان۔

2۔۔اعوان قبائل۔ از:  کامران اعظم سوہدروی۔

3۔۔مجلس اعوان۔ تالیف: نسیم حسن اعوان۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406100411

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں