بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عواف نام رکھنا


سوال

’’عواف‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟ 

جواب

’’عواف‘‘ (عَوَاف) نام رکھنا جائز ہے،  یہ لفظ عافیت کی جمع ہے بمعنی عافیتیں، البتہ ’’عواف‘‘  کے بجائے عوف ( بغیر الف کے، عین پر زبر اور واؤ کے سکون کے ساتھ ) نام رکھنا بہتر ہے، بمعنی  حال/شان/ مہمان/ خوشبودار پودا۔ اور یہ صحابی رسول ﷺ کا نام بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200072

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں