بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورتوں کے لیے اپر لپس بنوانا


سوال

کیا اپر لپس کے لیے تھریڈنگ کروانا جائز ہے یا ویکسنگ کروانا جائز ہے؟

جواب

خواتین کے لیےاپنے ہونٹ کے اوپر کے بالوں کو  صاف کرنا جائز ہے، البتہ نوچ کر نکالنا(threading) مناسب نہیں ہے؛ کیوں کہ اس میں بلا وجہ جسم کو اذیت  دینا ہے؛  لہذا ویکس یا کسی اور چیز کے ذریعہ بال صاف کیے جائیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(قوله: والنامصة إلخ) ذكره في الاختيار أيضًا وفي المغرب: النمص: نتف الشعر ومنه المنماص المنقاش اهـ ولعله محمول على ما إذا فعلته لتتزين للأجانب، وإلا فلو كان في وجهها شعر ينفر زوجها عنها بسببه، ففي تحريم إزالته بعد، لأن الزينة للنساء مطلوبة للتحسين، إلا أن يحمل على ما لا ضرورة إليه لما في نتفه بالمنماص من الإيذاء. وفي تبيين المحارم إزالة الشعر من الوجه حرام إلا إذا نبت للمرأة لحية أو شوارب فلا تحرم إزالته بل تستحب اهـ، وفي التتارخانية عن المضمرات: ولا بأس بأخذ الحاجبين وشعر وجهه ما لم يشبه المخنث اهـ ومثله في المجتبى تأمل»

(کتاب الحظر و الاباحۃ ج نمبر ۶ ص نمبر ۳۷۳،ایچ ایم سعید)

فقط اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201280

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں