عورتوں کا تبلیغ میں جانا جائز ہے؟
ہمارے دار الافتاء (جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن) کی رائے میں مستورات کی تبلیغی جماعتیں نکالنا شرعی و فقہی اعتبار سے درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
مستورات کی تبلیغی جماعت کی ممانعت کی دلیل
فتوی نمبر : 144209201802
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن