بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت طلاق کے کتنے عرصہ بعد نکاح کرسکتی ہے؟


سوال

عورت طلاق کے کتنے عرصہ بعد دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟

جواب

طلاق کی مقررہ عدت ﴿جو کہ حائضہ کے لیے تین ماہواری ، غیر حائضہ کے لیے تین ماہ اور حاملہ کے لیے وضع حمل ہے﴾گزرنے کے بعد عورت کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143101200208

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں