بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کی دیت


سوال

مرد اور عورت  کی دیت میں فرق ہے کہ نہیں؟

جواب

عورت کی دیت مرد کے مقابلہ میں آدھی ہے،   چاہے مکمل نفس کی دیت ہو یا کسی عضو کی دیت ہو۔

الفتاوى الهندية :

"ودية المرأة في نفسها، و ما دونها نصف دية الرجل."

(کتاب الجنایات  ،باب الدیت ص ج نمبر ۶ ص نمبر ۲۴،دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144112200221

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں