بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا شہوت میں اپنی شرمگاہ میں انگلی استعمال کرنے کا حکم


سوال

کیا عورت کا شہوت کی کیفیت  میں انگلی شرمگاہ میں استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

عورت کا تسکینِ شہوت کے لیے اپنی شرمگاہ میں انگلی استعمال کرنا نا جائز اور  گناہ ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"‌الاستمناء ‌بالكف وإن كره تحريما لحديث «ناكح اليد ملعون» ولو خاف الزنى يرجى أن لا وبال عليه."

(كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم وما لا يفسده، ج: 2، ص: 399، ط: دار الفكر بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144312100702

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں