
روزے کی حالت میں کیا عورت زیر ناف اپنے بال صاف کر سکتی ہے؟
روزہ کی حالت میں مرد اور عورت کے لیے زیر ناف بال صاف کرنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144209201833
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن