بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 محرم 1448ھ 29 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا کوئی مستور عضو کھل جائے تو وضو کا حکم


سوال

اگر خواتین کا جسم نظر آ جائے، مثلاً: سر کے بال، ہاتھ یا پاؤں کے اوپر کا حصہ تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

عورت کے اعضاء ظاہر ہونے سے  نہ تو عورت کا وضو ٹوٹتا ہے، اور نہ ہی مرد کی نگاہ اس عضو پر پڑجانے سے اس کا وضو ٹوٹتاہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200852

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں