بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا بغیر خلع دوسری جگہ شادی کرنے سے متعلق


سوال

کیا عورت  خلع کے بغیر شادی کر سکتی  ہے؟

جواب

شادی شدہ عورت شوہر سے طلاق یا خلع  یا اس کی وفات کے بعد عدت گزارے بغیر دوسری جگہ شادی نہیں کر سکتی۔

تاہم بعض مخصوص احوال میں شوہر کی اجازت کے بغیر  فسخِ نکاح کیا جاسکتا ہے۔  بہتر  ہے کہ عورت  کے معاملات کی تفصیل بتا کر سوال کرلیا جائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200192

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں