بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا


سوال

آج کل پڑھنے میں آیا ہے کہ شادی کے بعد عورت اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام نہیں لگا سکتی اور یہ گناہ ہے ۔ براہِ  مہربانی رہنمائی فرمائیں!

جواب

عورت کے  لیے اپنے نام کے ساتھ  شوہر کا نام لگانے کی اجازت ہے،  اس  میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دییکھیں:

شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے ساتھ والد کے بجائے شوہر کا نام لگانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200684

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں