بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اورنگ زیب نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

اورنگ زیب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"اورنگ زیب" کامعنٰی ہے: "تختِ شاہی کو زینت دینے والا"، "بادشاہ"، "سلطان"،نیز یہ عالمگیر بادشاہ کا لقب بھی ہے،  یہ نام رکھنا جائز ہے۔

"نوراللغات" میں ہے:

"اورنگ: (ف، بالفتح وفتح سوم) مذکر، تختِ شاہی،۔۔۔۔۔اورنگ زیب: عالمگیر بادشاہ کا لقب ہے۔"

(الف، ص: 416، ط: نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد)

"اردولغت" میں ہے:

"اورنگ زیب: تختِ شاہی کو زینت دینے والا، بادشاہ، سلطان۔"

(الفِ مقصورہ، اورنگ زیب، ط: ترقی اردو بورڈ کراچی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403100923

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں