بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

استغیث کی جگہ نستغیث پڑھنا


سوال

یہ جو دعا ہے "یا حي یا قیوم برحمتك أستغیث"  اس دعا میں "أستغیث"  کی جگہ "نستغیث"  پڑھ سکتے  ہیں یا نہیں ؟

جواب

اس دعا میں "أستغیث" کی جگہ "نستغیث"  پڑھنا بھی جائز ہے، بلکہ اجتماعی دعا میں اسے  "نستغیث"  پڑھنا چاہیے۔ "أستغیث" واحد  کے لیے اور  "نستغیث"  جمع کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ فقط واللہ اعلم  


فتوی نمبر : 144209200525

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں