بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 محرم 1448ھ 12 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

عصر کا وقت داخل ہونے کے بعد ظہر کی قضا پڑھنے کا حکم


سوال

عصر کا وقت داخل ہو تو اس میں قضا نماز پڑھ سکتے ہیں دوپہر کی؟

جواب

عصر کا وقت داخل ہونے کے بعد سورج کی تیزی ماند پڑجانے سے پہلے پہلے  ظہر کی قضا پڑھنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106200828

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں