بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اسمارہ نام کا معنی اور حکم


سوال

گھر والے لڑکی کا نام اسمارہ رکھناچاہتے هیں ،برائے کرم نام کا مطلب بتادیجیے؟

جواب

اسمارہ کا معنی لغت کی کتابوں میں تلاش بسیار کے باوجود ہمیں نہیں ملا ،بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیا جائے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310101050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں