بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

أصمد نام رکھنا


سوال

اصمد (Asmad) نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

صمد يصمُد كا ایک معنی آتا ہے: "ثابت قدم رہنا"، اس معنی  کے لحاظ سے "أصمد" (بہت زیادہ ثابت قدم رہنے والا) نام رکھنا درست ہے۔

القاموس الوحید میں ہے:

"صمد يصمُد صمدا وصمودا: ڈٹنا، قائم و ثابت قدم رہنا، برقرار رہنا۔"

(القاموس الوحید، ص:940، ط:ادارہ اسلامیات)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507100117

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں