بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
بیٹی کے لیے "اسماء" نام کے معنی کیا ہیں؟
"اسماء" کےمعنی ہیں: ’’بلند‘‘ اور ’’بہت سے نام‘‘۔ یہ کئی صحابیات رضی اللہ عنہن کانام ہے، یہ نام اچھا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144110201742
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔