بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
عشرہ ذوالحجہ کے ایام میں ہم بستری کر سکتے ہیں یا نہیں؟
عشرہ ذی الحجہ کے ایام میں بیوی سے (اس کی پاکی کی حالت میں) ہم بستری کرنا منع نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144212200764
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔