بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اشنہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

اشنہ نام کیسا ہے؟

جواب

اشنہ کا معنیٰ کافی تلاش کے باوجود نہیں مل سکا۔ لہذا بچوں کے ناموں  کے سلسلہ میں بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھیں، یا  کوئی اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھیں۔

اور بچیوں کے نام امہات المومنین اور صحابیات رضی اللہ عنہن یا دیگر نیک عورتوں کے نام پہ نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144401101469

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں