بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عشرہ مبشرہ میں سب سے آخر میں انتقال کرنے والے صحابی کون؟


سوال

عشرہ مبشرہ صحابیوں میں سب سے آخر میں انتقال کرنے والے صحابی کا نام بتادیجیے!

جواب

عشرہ مبشرہ رضی اللہ  عنہم میں سب سے آخر میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا (مشہور مقول کے مطابق )سنہ 55 ہجری میں انتقال ہوا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے: ’’الاصابۃ‘‘  لابن حجر اور ’’البدایۃ والنہایۃ‘‘ لابن کثیر رحمہما اللہ۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200792

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں