بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذاکرنام کا تلفظ/ عصر کے بعد کے خواب کی حیثیت


سوال

1. میرے  نام ذاکر  کی ابتدا ذال سے ہوتی ہے یا زے سے؟

2. کیا عصر اور مغرب کے درمیان دیکھا گیا خواب درست ہو سکتا ہے؟

جواب

1- ’’ذاکر‘‘ کا درست تلفظ   ذال سے ہے، جس کا معنیٰ ذکر کرنے والا ہے۔

2- جی عصر اور مغرب کے درمیان دیکھا گیا خواب بھی درست ہو سکتا ہے،تاہم عصر کے بعد سونے کو شریعت میں پسند نہیں کیا گیا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200927

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں