بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ارزاء نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

ارزاء نام کا مطلب کیا ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں’’ ارزاء‘‘ یہ ’’رزء‘‘ کی جمع ہے اور رزء مصیبت کو کہتے ہیں(القاموس الوحید، ص: ۶۱۸)، لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144511102385

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں