بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اریان نام رکھنا


سوال

"اریان"  نام  رکھنا  کیسا  ہے؟

جواب

’’آریان‘‘  یا ’’اریان‘‘یہ عربی زبان کا لفظ نہیں ہے، یہ کسی یونانی مؤرخ کا نام  رہا  ہے۔

ان ناموں  کی  بجائے لڑکے کے لیے انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے اور  لڑکی کے لیے   صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرکے  رکھ  رکھنا زیادہ بہتر اور افضل ہے۔  ہماری ویب سائٹ  کے سرورق پر اسلامی نام کے سیکشن میں  سے آپ نام منتخب کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201316

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں