بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اروی نام کا کیا مطلب ہے، اور یہ نام رکھنا درست ہے؟


سوال

اروی نام کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام رکھنا درست ہے؟ 

جواب

"أَرْوىٰ" کا معنیٰ ہے: خوب رو۔  حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ کا اور کئی صحابیات رضی اللہ عنہن کا نام "اَرْویٰ " تھا، اس نسبت سے اچھا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144204200787

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں