بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ارویٰ نام کے معنی اور رکھنے کا حکم


سوال

ارویٰ نام کے معنی اور  رکھنے کا حکم بتادیجیے!

جواب

"أَرْوىٰ" (Arwa)(ہمزہ پر زبر، راء پر جزم اور واو پر کھڑے زبر کے ساتھ)     کا معنیٰ ہے: خوب رو۔

’’ارویٰ‘‘ رسول اللہ   صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی کا نام ہے، اسی طرح   حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ  اور کئی صحابیات رضی اللہ عنہن کا نام تھا، لہذا یہ  نام رکھنا درست ہے ۔

زاد المعاد في هدي خير العباد :

في أعمامه وعماته   صلى الله عليه وسلم 

فمنهم أسد الله وأسد رسوله سيِّد الشهداء حمزة بن عبد المطلب، والعباس، وأبو طالب واسمه عبد مناف، وأبو لهب واسمه عبد العزَّى، والزبير، وعبد الكعبة، والمقوِّم، وضِرار، وقُثَم، والمغيرة ولقبه حَجْل والغَيداق واسمه مصعب، وقيل: نوفل. وزاد بعضهم: العوَّام. ولم يُسلم منهم إلا حمزة والعباس.

وأما عمَّاته، فصفية أم الزبير بن العوَّام، وعاتكة، وبَرَّة، وأروى، وأميمة، وأم حكيم البيضاء. أسلم منهن صفية. واختلف في إسلام عاتكة وأروى، وصحَّح بعضهم إسلام أروى

(‌‌فصل في أعمامه وعماته ج: 1 ص: 92 / 93 ط: دار ابن حزم)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501101715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں