بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

آرٹیفشل انگوٹھی کا حکم


سوال

مصنوعی انگوٹھی کا کیا حکم ہے؟

جواب

مصنوعی  (سونے چاندی کے علاوہ ) انگوٹھی عورتوں اور مرد دونوں کے لیے جائز نہیں ہے۔ عورتوں کے لیے صرف سونے یا چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اور  مردوں کے لیے 4.5 ماشہ تک کی چاندی کی انگوٹھی پہننے کی گنجائش ہے۔ انگوٹھی کے علاوہ دیگر مصنوعی زیورات عورتوں کے لیے  پہننے  کی اجازت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں