بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اربعین نامی کتاب میں احادیث کی تعداد


سوال

حدیث کی کتاب اربعین میں حدیثوں کی تعداد کتنی ہے؟ 

جواب

اربعین  کے معنی ہیں: چالیس، اور اس نام سے حدیث کی بہت سی کتابیں ہیں،  جن میں سب سے مشہور امام نووی رحمہ اللہ کی "اربعین نوویہ" ہے،  اس میں بیالیس (42) احادیث ہیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205200085

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں