بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
’’عرفات‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
’’حجازِ مقدس‘‘ کے مشہور میدان کا نام ہے۔ معرفت و پہچان کے معنی میں ہے۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144201200901
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔