بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اکویریم کے پانی کا حکم


سوال

اکویریم  کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ جب کہ مہینے میں ایک مرتبہ اس کا پانی تبدیل ہوتا ہے۔

جواب

فش ٹینک یا اکویریم   میں مچھلی کے بیٹ کرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، لہذا اگر اس کا پانی ایک مہینے بعد بھی تبدیل ہو توکوئی حرج نہیں۔

فتاوی دار العلوم دیوبند میں ہے:

"(سوال ۱۴۸) إذا وقع في الحوض الکبیر خرء السمك على کثرة، فیجوز التوضئ به أم لا؟ و هل یتنجس منه الثیاب و الماء أم لا؟

(الجواب) لایتنجس منه الماء و الثوب، و یجوز التوضئ بالماء الذي وقع فیه. فقط."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200694

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں