بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بغیر دو پٹہ کے اپنے کمرہ میں سونا


سوال

کيا عورت رات کو اپنے کمرے ميں بغير دوپٹه سو سکتي هے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر کمرہ عورت کے لیے مختص ہو اور اس میں کسی نامحرم کی آمد وفت نہیں ہے  تو  عورت   اپنے کمرے میں دوپٹہ کے بغیر  سو سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144411100035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں