بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اپنے کمرے میں ڈوپٹہ کے بغیر سونا


سوال

رات میں اپنے کمرے میں دوپٹہ اتار کر سونا جائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں  اپنے کمرے میں ڈوپٹہ کے بغیر خاتون سو سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200794

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں