بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اپنے چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاوں دبانا جائز ہے


سوال

والدین خاص طور پر ماں اپنے چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاؤں نہیں دبا سکتے؟ دین اسلام اس بارے میں کیا حکم دیتا ہے؟

جواب

والدین ضرورت کے وقت اپنے چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاؤں دبا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200988

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں