بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

اپنا سامان اور اپنی بیوی بیچ سکتا ہوں کے الفاظ کا حکم


سوال

ایک شخص نے اپنے ابو کو کہا تھا کہ میرا سامان ہے،  میری بیوی ہے،  میں  بیچ  سکتا ہوں، نیت سامان بیچنے کی تھی۔

جواب

 مذکورہ الفاظ  کہنے  سے  نکاح پر کوئی فرق پڑا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144111200711

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں