بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آپ ﷺ کو قبر میں رکھتے وقت کیا پڑھا گیا؟


سوال

جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں اتارا گیا تو کیا پڑھا گیا؟

جواب

حضور ﷺ کو قبر میں   رکھتے وقت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  نے کیا پڑھا ،اس کا ذکر باوجود تتبع و تلاش کے نہیں مل سکا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200817

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں