بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اولاد کے لیےوالد کی حرام کمائی کھانے کا حکم


سوال

اگر زید کا والد حرام کی کمائی کرتا ہو تو زید کے لیے وہ کمائی کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

اگرزید شرعاً مکلف(عاقل وبالغ اور کمائی پر قادر) ہے تواس کےلیے حرام کمائی کھاناجائزنہیں ہے۔ متبادل حلال کمائی کے لیے سعی کرے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143605200039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں