بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انزش نام رکھنا


سوال

انزیش نام کا مطلب اور رکھنا کیسا ہے

جواب

 "انزیش/انزش": تلاش کے باوجود  اردو، عربی میں  اس کا استعمال نہیں ملا۔ لہٰذا ایسا مجہول معنی والا نام نہ رکھا جائے، البتہ اگر کسی اور زبان کا لفظ ہے تو باحوالہ کسی مستند عالم کو دکھا کر حکم معلوم کرلیاجائے۔

البتہ ناموں کے سلسلےمیں بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام وصحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144412101495

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں