بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

الناس كلهم هالكون (موتى ؍ هلكى) من گھڑت حدیث ہے


سوال

’’الناس کلھم ھالکون الخ ــ‘‘ کے بارے میں بتائیں کہ یہ حدیث مبارک ہے یا کوئی مقولہ؟

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ الفاظ  کا تعلق موضوع احادیث یعنی  من گھڑت حدیث سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے اس کا کوئی تعلق نہیں،   لہذا بیان نہ کیا جائے۔

الفوائد المجموعة  میں ہے :

123 - حديث: "الناس كلهم موتى إلا العالمون، والعالمون كلهم موتى إلا العاملون، والعاملون كلهم موتى إلا المخلصون.

ويروى بلفظ: هلكى، بدل موتى.

قال الصنعاني: موضوع."

(كتاب الأدب والزهد والطب وعيادة المريض، ص257، دار الكتب العلمية)

كشف الخفاء میں ہے :

" الناس كلهم موتى إلا العالمون، والعالمون كلهم هلكى إلا العاملون، والعاملون كلهم غرقى إلا المخلصون، والمخلصون على خطر عظيم. وبعضهم يرويه "هلكى" في الكل، وبعضهم يرويه "موتى" في الكل3.

قال الصنعاني: وهذا حديث مفترى ملحون، والصواب في الإعراب العالمين والعاملين والمخلصين. انتهى."

(حرف النون، 2796، ج2، ص378، مكتبة القدسي)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144404101968

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں