بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

انفال نام رکھنا


سوال

انفال نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

انفال ، عربی زبان کا لفظ ہے، یہ نفل کی جمع ہے، اس کے معنی : غنیمت، ہدیہ  ، تحفہ وغیرہ، لہذا  یہ نام رکھنا جائز ہے۔

لسان العرب میں ہے:

"نفل: النفل، بالتحريك: الغنيمة والهبة؛ قال لبيد: "إن تقوى ربنا خير نفل، ... وبإذن الله ريثي والعجل" والجمع أنفال ونفال."

 (11 / 670، فصل النون، ط: دار صادر، بيروت)

فقط والله اعلم


فتویٰ نمبر : 144312100729

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں