بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

انیقہ نام رکھنا کیساہے؟


سوال

"انیقہ "نام رکھنا کیساہے؟اور اس کا معنی کیا ہے؟

جواب

انیقہ کامعنی ہے، "خوبصورت"،اس معنی کے اعتبارسے مذکورہ نام رکھنا درست ہے، تاہم بہتر یہ ہے، کہ بچی کے نام کا انتخاب صحابیات کے ناموں میں سے کیاجائے، تاکہ زیادہ خیر وبرکت کا باعث ہو۔

الصحاح للجوہری میں ہے:

"وشئ أنيق، أي حسن معجب."

(باب القاف، فصل :الالف،ج:4،ص:1447،ط:دارالعلم للملایین)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144402100372

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں