بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انابیہ نام کا معنی


سوال

’’انابيہ‘‘ نام کيسا ہے اور اس کے معنی کيا ہيں؟

جواب

”انابیہ“ ”اَناب“ (ہمزہ کے فتحہ کے ساتھ ) سے اسم منسوب موٴنث ہے جس کے معنی ہیں مشک، یا مشک کی  مانند ایک خاص قسم کی خوشبو۔

ففي المعجم الوسیط:

"الأناب: المسك أو عطر یشبهه".

(ص۲۸،الأنب، ط: دیوبند، وکذا فی القاموس الوحید،ص: ۱۳۷، ط: دار الإشاعة)

لہٰذا ”انابیہ“ نام درست ہے۔ فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201427

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں