بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’انابیہ نور‘‘ نام کا معنی اور رکھنے کا حکم


سوال

انابیہ نور نام کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ اسلامی نام ہے؟

جواب

”انابیہ“ ”اَناب“ (ہمزہ کے فتحہ کے ساتھ )سے اسم منسوب موٴنث ہے، جس کے معنی ہیں مشک، یا مشک کی  مانند ایک خاص قسم کی خوشبو، جب کہ "نور"  کے معنی روشنی کے ہیں۔   معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

"المعجم الوسیط" میں ہے:

"الأناب: المسك أو عطر یشبهه."

(ص۲۸،الأنب، ط: دیوبند، وکذا فی القاموس الوحید،ص: ۱۳۷، ط: دار الاشاعت)

فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200815

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں