بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امراز نام کا معنی اوراس کا رکھنا کیسا ہے؟


سوال

 امراز نام رکھنا کیسا ہے شرعاً رہنمائی فرمائیں؟

جواب

امراز :مَرَزَ- يَمْرُزُ- مَرْزاّسے مشتق ہے، جس کا معنی ہے:1- چٹکی مارنا،2-عیب نکالنا،3-پیٹنا، 4- کاٹنا،لہذا اس کا معنی اچھا نہیں ہے۔  اس لیے  یہ نام نہ رکھا جائے، بلکہ  انبیاء علیہم السلام ، صحابہ  صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء میں سے کوئی نام رکھا جائے، یا عمدہ معنی والے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر لیا جائے۔

(قاموس الوحید باب م، ر، صفحہ:1540، ط:الادارہ اسلامیات لاہور - کراچی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505100247

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں