بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمیزہ نام کا معنی اور حکم


سوال

لڑکی کا نام عمیزہ رکھنا کیسا ہے ؟نیز اس کے کیا معنی ہیں ؟

جواب

"عمیزہ" نام کا معنی تلاش بسیار کے بعد  نہیں ملا ،لہذا بہتر یہ ہے کہ بچی کا  نام أمہات المؤمنین یا صحابیات رضی اللہ عنہن کے بابرکت ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیا جائے ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100373

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں