بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

"امین اللہ" کا معنی


سوال

"امین اللہ"  کا کیامعنی  ہے؟

جواب

"امین اللہ"  کا  معنی ہے:  اللہ تعالی کا امانت دار بندہ۔  یہ نام رکھنا درست ہے۔  فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200109

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں